اشاعتیں

2026 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

سید

 [1/12, 1:35 PM] فیضان حضرت شیخ الشیوخ: السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علماۓدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ زید کا اپنی زوجہ سے استقرار نہیں پا رہا تو کیا وہ ٹیسٹ ٹیوب بے بی(ivf) تھیراپی کرا سکتا ہے،استعمال کرسکتے ہیں بعض لوگ کہتے ہیں کہ اس میں کسی اور کا اسپرم استعمال کرتے ہیں اور بعض لوگ کہتے ہیں کہ اسی مرد کا تو کیا ایسے میں مسلم ڈاکٹر سے ivf کرانا درست ہوگا یا کسی سے بھی کرا سکتے ہیں   عندالشرع اس کا کیا حکم ہے؟ جواب عنایت فرمائیے! المستفتی: حافظ عبدالرحمن اشرفی امام و خطیب عالمگیری مسجد داہود شریف  وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ بسم اللہ الحمن الرحیم الجواب بعون الملک الوھاب واضح رہے کہ زید کی عورت کے رحم میں امساک و استقرار کی صلاحیت موجود نہ ہو تو مذکورہ فی السوال غیر فطری طریقوں سے اولاد حاصل کرنا اسلام میں جائز نہیں تاہم دریافت کردہ مسئلے میںIVF کرانے کے تین طریقے معروف ہیں اور وہ یہ ہیں  ١ بیوی کے رحم میں مادہ منویہ اس کے شوہر کا رکھا جاتا ہے ٢ اس عورت کے رحم میں کسی دوسرے مرد کا مادہ منویہ رکھا جاتا ہے ٣ مادہ منویہ دوسری عورت کے ...